مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے منشور سازی کا عمل مکمل کرلیا،حتمی منظور ی آج پارٹی اجلاس میں دی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے منشور سازی کا عمل مکمل کرلیا،آج بروز بدھ کو لاہور میں اعلیٰ سطحی پارٹی اجلاس میں منشور کی حتمی منظوری دیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

ملک بھر میں سخت سردی میں بھی بجلی کی لوڈشیدنگ کا دورانیہ 10گھنٹے جا پہنچا

اسلا م آباد(آن لائن)ملک بھر میں سخت سردی رہنے کے باوجود بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،بجلی کی طلب 15500 میگاواٹ جبکہشارٹ فال 4770 میگاواٹ رہا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سخت سردی میں ملک بھر میں دس گھنٹے تک لوڈ مزید پڑھیں

فرح گوگی کے متعدد پلاٹس، بیش قیمت گاڑیوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں

اسلام آباد(آن لائن)190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں فرح گوگی کی جائیدادوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں تفصیلات جمع کروادی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فرح گوگی پاکستان میں متعدد پلاٹس، گھر مزید پڑھیں

مکی آرتھر کا بھی جلد پی سی بی سے علیحدہ ہونیکا امکان

لاہور(آ ن لائن) ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں نبھانے والے مکی آرتھر نے روانگی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر غیرملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی ٹیم مینجمنٹ مزید پڑھیں

سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم

سان(آن لائن)سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم، انڈین قونصلیٹ کے دورے کے موقع پر سکھ فار جسٹس کا احتجاج، بھارتی قونصلیٹ کا محاصرہ، سینکڑوں گاڑیوں کی ریلی کے ذریعے احتجاج، سکھوں نے اپنے آزاد وطن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کو ہوگا،13 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھ کوہوگا،13 نکاتی ایجنڈے پر غور وغوض ہوگا،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں نگران وزراء مزید پڑھیں

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست اور امریکہ مخالف مواد کی توثیق نہیں کی،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ دی اکانومسٹ میں چھپنے والا مضمون انہوں نے نہیں لکھا، اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کودھمکی نہیں دی تھی نا کہا تھا آپ کی شکلیں اور نام پہنچاتا ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کودھمکی نہیں دی تھی نا کہا تھا آپ کی شکلیں اور نام پہنچاتا ہوں، کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان نے 4 سال میں کونسا کام کیا، جو سہولت کاری آج بھی جاری ہے، جاوید لطیف

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 4 سال میں کونسا کام کیا، جو سہولت کاری آج بھی جاری ہے۔ نواز شریف کو مزید پڑھیں