چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے۔پی بی 32کے تمام 91پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوگئے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی چاغی سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے چاغی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا، مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا، الحمد اللہ مسلم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 47 کے نتائج کا معاملہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست میں متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد اکثریتی جماعت بن گئی ہے،پنجاب اسمبلی میں بھی ہماری واضح اکثریت ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات 2024ء میں کامیابی کے حوالے سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا۔اسحاق ڈار جو مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ بھی ہیں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

انتخابات کے پرامن انعقاد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری

اسلام آباد (آن لائن) انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں حالات مکمل طور پر امن رہے جبکہ اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ڈیوٹی بھی تاحال بدستور قائم ہے۔ترجمان مزید پڑھیں

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47اور 48سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں،یہ دیکھ کر مزید پڑھیں

مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا تو جمہوریت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوجائے گا، خالد مقبول

کراچی(آن لائن) ایم کیو ایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا تو جمہوریت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوجائے گا۔خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت جماعت اسلامی کے بغیر نہیں بن سکے گی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پری پول دھاندلی ہورہی ہے۔موبائل فون بند کرنا انتخابی دہشتگردی ہے، رابطے کا ذریعہ ہی ختم ہوگیا۔ انتخابی عمل میں تاخیر ہے رکشہ میں سامان لایا مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز نے بھی عام انتخابات کیلئے ووٹ پول کردیا

اسلام آباد/ کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے بھی عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرلیا، محمد حفیظ، شاہد آفریدی سمیت دیگر نے ووٹ کاسٹ کردیا۔سابق کرکٹر محمد حفیظ نے ایکس پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے مزید پڑھیں