اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 46, 47 اور 48 کے انتخابی عذرداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ تینوں درخواستیں نمٹا دی، ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت۔یاد رہے شعیب شاہین نے این اے 47، علی بخاری نے این اے 48 اور عامر مغل نے این 46 کے نتائج چیلنج کئے تھے.
Load/Hide Comments



