غلط فیصلوں کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکا، پالیسیوں میں تسلسل کیلئے میثاق معیشت ناگزیر ہے، وزیراعظم کابزنس کانفرنس سے خطاب

غلط فیصلوں کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکا، پالیسیوں میں تسلسل کیلئے میثاق معیشت ناگزیر ہے، بزنس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا محمدعربیﷺکی شان میں گستاخی اوراسلام دشمنی کے خلاف جماعت اسلامی 9جون کوانڈین ایمبیسی کی جانب تحفظ ناموس رسالتﷺ مارچ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان میاں محمداسلم نے کہاہے کہ نریندرمودی کی انتہا پسندحکومت کی سرپرستی میں محمدعربیﷺکی شان میں گستاخی اوراسلام دشمنی کے خلاف جماعت اسلامی 9جون کوانڈین ایمبیسی کی جانب تحفظ ناموس رسالتﷺ مارچ کرے گی۔ یہاں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس میں کمی کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس میں کمی واقع ہوئی تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں 7ارب روپے سے زائد مزید پڑھیں

0 3سال سے تاخیر کا شکار 250 ارب مالیت کے چشمہ رائٹ بنک کنال منصوبے کو شروع کیا جا رہا ہے:احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 30 سال سے تاخیر کا شکار 250 ارب مالیت کے چشمہ رائٹ بنک کنال منصوبے کو شروع کیا جا رہا مزید پڑھیں

عوام اور میڈیا افواہوں پرکان نہ دھریں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سختی سے تردید کردی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیاں قطعی مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور کا”گرینڈ اوورسیز کلب“کے قیام کا اعلان

لاہور (آن لائن)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ”گرینڈ اوورسیز کلب“کے قیام کا اعلان کرد یا یورپ اور متحدہ عرب امارات سمیت دنیا کے 60ممالک میں گرینڈ اوورسیز کلب کی تنظیم سازی مزید پڑھیں

ٹرینوں کے جو پرزے پاکستان میں بن سکتے ہیں انہیں ہر گز درآمد نہ کیا جائے: خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت لاہور میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہواجس میں آئندہ مالی سال کے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے افسران کو ہدایت کی مزید پڑھیں

ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور انشاء اللہ کرینگے: مریم نواز

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور انشاء اللہ کریں گے۔مریم نوازنے اپنے ٹویٹر بیان میں کہاکہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں مزید پڑھیں

لکی معیشت اس وقت مشکل گھڑی میں ہے، لیکن دیگر مسائل کے ساتھ ہم مہنگائی کو بھی کنٹرول کر لیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں 4 برس کے دوران 6 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا گیا جب کہ 20 ملین لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، حکومت میں آئے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف این ای سی کے چیئرمین اور چاروں وزرائے اعلیٰ ممبر ہوں گے۔وفاقی وزرا احسن مزید پڑھیں