یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کوسولرپینل خریداری کیلئے آسان اقساط قرضہ دیاجائیگا

اسلام آباد (آن لائن) 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کوسولرپینل خریداری کیلئے آسان اقساط قرضہ دیاجائیگا۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا زرعی مشینری اور اجناس کے بیجوں پر سیلزٹیکس ختم کرنے کی تجویز ہے۔ افراداورایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

کریڈٹ،ڈیبٹ اورپری پیڈ کارڈ سیباہررقم بھیجنے والے فائلرز کو 1 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا،بجٹ تقریر

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والے ہرملکی یا غیرملکی شہری کو ٹیکس دینا ہوگا۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہاکہ کریڈٹ،ڈیبٹ اورپری پیڈ کارڈ سیباہررقم بھیجنے والے فائلرز کو مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن پر اشیا کی سبسڈی کیلیے 12 ارب روپے مختص

اسلام آباد (آن لائن) آئندہ مالی سال کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن پر اشیا کی سبسڈی کیلیے 12 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں کہا گیا ہے کہ رمضان پیکج کے طور پر 5 ارب روپے مزید پڑھیں

سینٹ میں ہر موضوع پر بحث مباحثہ کرنے والی سیاسی جماعتیں ناموس رسالت کے لئے متحد نظر آئیں

اسلام آباد(آن لائن) سینٹ میں ہر موضوع پر بحث مباحثہ کرنے والی سیاسی جماعتیں ناموس رسالت کے لئے متحد نظر آئیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر قیادت سینیٹرز کا بھارت میں ہرزہ سرائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مذمتی مزید پڑھیں

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر پھر 202روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر 202روپے سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید پڑھیں

ملک میں معاشی استحکام کیلئے پاک فوج کا بڑا اقدام

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں معاشی استحکام کیلئے پاک فوج کا بڑا اقدام، گزشتہ مالی سال 2021-22ء کے بچ جانے والے اربوں روپے قومی خزانے میں واپس جمع کرادیئے۔تفصیل کے مطابق مسلح افواج نے معیشت کے استحکام کے لئے مزید پڑھیں