چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ٹویٹر پر بیان میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین سے آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکمانستان علاقائی استحکام، سلامتی، امن کے مشترکہ اہداف میں شریک ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آ ن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کا محور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کرنا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے۔ہنگامی امدادی سامان میں خوراک، خوراک، خیمے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء شامل مزید پڑھیں

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے،چودھری پرویز الہی

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

نیب 22سالوں میں سوائے نوازشریف کے کسی کو سزانہیں دلواپائی، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ خود ساختہ صادق و امین خود نیب قوانین میں ترمیم کا کہا کر تے تھے، عمران خان یوٹرورلڈچیمپئن ہیں، سیاسی حریفوں کو بغیر ثبوت جیلوں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ نیب مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان حکومت بالکل صحیح سمت پر گامزن ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ (آن لائن)سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان حکومت بالکل صحیح سمت پر گامزن ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہمیشہ صوبے کے عوام کے لئے اجتماعی مفادات کے منصوبوں کو ترجیح دی مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالت مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خرم دستگیر کے کامیاب دورہ ایران کے مزید ثمرات سامنے آگئے،پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے دوسرے معاہدے پر بھی دستخط ہوگئے، وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا مزید پڑھیں

وفاقی وزراغائب،اپوزیشن لیڈر کا شدید احتجاج،ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزراء کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا،بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت مزید پڑھیں