پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ تاریخی ہوگا، راولپنڈی سے ریلی کی قیادت کروں گا،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انشااللہ آج 2جولائی پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ تاریخی ہوگا، میں راولپنڈی سے پریڈ گراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

امریکی وفد کا ڈی ایف سی ونڈ پاور پراجیکٹس کے پاور پرچیز ایگریمنٹس پر نظر ثانی کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے مزید سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، حکومت برآمدات کے فروغ بالخصوو آٹوموبائل اور دیگر برآمدات کو بھی مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں،بھارتی حکومت مسلمانوں پر مظالم اور ان کے گھروں کی توڑ پھوڑبند کرے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ(آن لائن)بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی اقلیت محفوظ نہیں۔اقلیتوں خاص کر مسلمانوں پر بھارتی مظالم اور ان سے ناروا سلوک کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں۔بھارتی حکومت مسلمانوں پر پرتشدد مظالم اور ان کے گھروں کی توڑ مزید پڑھیں

کوروناکیسز میں اضافہ، عیدالاضحیٰ، بلدیاتی انتخابات اور محرم کی آمد سے قبل کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے کے دوران کوروناکیسز میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے اور عیدالاضحیٰ، بلدیاتی انتخابات اور محرم جیسے بڑے ایونٹس کی آمد سے قبل مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان میں دوبارہ شمولیت کی دعوت

کراچی (آن لائن) فاروق ستار نے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کے سامنے ایک روڈ میپ رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مہاجر ووٹ کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لیے شہر کی سیاست میں بڑا بریک مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ کے (ترمیمی) بل 2022ء کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کے (ترمیمی) بل 2022ء کو حتمی شکل دینے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ کمیٹی میں اطلاعات، قانون،انسانی حقوق کی وزارتوں اور مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 جولائیتک ملتوی کرتے ہوئے ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت نمبر 9 کے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادل

لاہور (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مابین جیلوں میں قید ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے، بھارت کی مختلف جیلوں میں اس وقت 404 پاکستانی قید ہیں جبکہ پاکستانی جیلوں میں قید بھارتی قیدیوں مزید پڑھیں