یکم جولائی سے باقاعدہ مون سون کا آغاز ہوگا، محکمہ موسمیات

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ جو معمول سے زائد ہونگیں تاہم مزید پڑھیں

پاکستان کی اشرافیہ کو غریب سے زیادہ قربانی دینی ہوگی، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی اشرافیہ کو غریب سے زیادہ قربانی دینی ہوگی اس قربانی کے ذریعے ہی ملک کو بچانا ہوگاپتہ نہیں کیوں پیپلز پارٹی ایسی حکومتوں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والی مختلف مسافر ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق کردیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں کی اکانومی کلاس کا کرایہ 2350 مقرر مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پیسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی ادائیگی صوبائی حکومت کرے گی۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بجلی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔برانڈڈ 75گرام ٹوتھ مزید پڑھیں