وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹسز پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت مزید پڑھیں

لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ،بجلی کی طلب بڑھنے سے لیسکو کو شارٹ فال کا سامنا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، لیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق لیسکو کو گزشتہ روز بجلی کی طلب 3390میگا واٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کرلی

لاہور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 297 حلقوں کے لئے تقریبا 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ڈرافٹ پولنگ اسکیم شائع کی جائے گی۔شیڈول کے مزید پڑھیں

الیکشن ہوں گے یا پھر وزیراعظم اور کابینہ گھر جائیں گے،فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ اب تک منظر عام پر نہیں لایا گیا،حکومتی وزرا نے جو تحائف لیے ان کا ریکارڈ بھی پیش نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد مزید پڑھیں

مشاہد حسین کی تجویز پرتمام سیاسی جماعتیں گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ پر پیشرفت کا عندیہ دیدیا

لاہور(آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید کی گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز، ملک میں تاریخی سیاسی بحران پر بند دروازوں کیرستے کھلنے لگے۔ملک کی ساری بڑی سیاسی جماعتوں نے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

سعودی عر ب،ایران تعلقات استوار کرنے میں چین نے بہت کلیدی کردار ادا کیا،صادق سنجرانی

ا سلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے خطے میں قیام امن کے کیلئے چین کی کاوشوں کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عر ب اورایران کے درمیان بہتر تعلقات استوار کرنے میں چین نے بہت مزید پڑھیں

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کردی

مظفرآباد(آن لائن)(آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ افسوس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے، پوری قوم دہشت مزید پڑھیں

دہشت گردی واقعات کی نشریات دکھانے سے دہشت گردوں کو مدد ملتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کی براہ راست نشریات دکھانے سے دہشت گردوں کو بھی مدد ملتی ہے،آزادی اظہار کے حق کو مقدس سمجھتے ہیں، آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں