اسلا م آبا د (آن لا ئن)معروف قانون دان بیر سٹر چو دھر ی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت شہبا ز شر یف کو بھی طلب کر سکتی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہو ئے اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ما ضی میں عدالت نو از شر یف،گیلا نی،پر ویز اشر ف کو طلب کر چکی ہے،گیلا نی کو تین چا ر سیکنڈ کی سزا،وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا، 5 سا ل کیلئے نا اہل ہو ئے تھے، حکو مت کہتی ہے 14مئی کو انتخا با ت نہیں ہو نے دے گی،سپر یم کو رٹ نے 14مئی کو انتخا با ت کا حکم دے رکھا ہے،ان کا کہناہے کہ حکو مت کو صو رت حال کی سنگینی کا ادراک نہیں،انہو ں نے کہا اگر ایک مر تبہ الیکشن کی مد ت آگے بڑھا ئی گئی تو ہر آنیوالی حکو مت الیکشن کو آگے کر دیگی،ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں جو کا رروائی ہو ئی اس کو تحفظ حا صل ہے،انہو ں نے یہ بھی کہا کہ پا رلیمنٹ میں کسی جج پر بحث نہیں ہو سکتی،اعتز از احسن کا کہنا ہے کہ اگر کو ئی سمجھتا ہے الیکشن 4سے 6ما ہ یا 1سا ل آگے لے جا یا جا ئیگا تو ایسا نہیں ہو گا،ان کا کہنا تھا کہ میر اخیا ل ہے اب وہ ہو گا جو نو از شر یف چا ہے گا،الیکشن کی تا ریخ آسا نی سے طے نہیں ہو گی،پنجا ب کی نگراں حکو مت کی مدت ختم ہو چکی ہے۔
Load/Hide Comments



