ائین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے اور اب الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد کرے گا،خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ائین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے اور اب الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی۔ گیس (چوری کی روک تھام اور ریکوری) ترمیمی بل 2023 کی منظوری دی۔ پریس کونسل آف پاکستان (ترمیمی) بل 2023 منظور کرلئے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اپنی حکومت کے دوران تمام ضمنی الیکشن ہاری۔9مئی کو ایک معاملہ ہوا مگر اس سے پہلے بھی لوگ پی ٹی آئی سے خوش نہیں تھے،علیم خان

اسلام آباد(آن لائن)صدراستحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی حکومت کے دوران تمام ضمنی الیکشن ہاری۔9مئی کو ایک معاملہ ہوا مگر اس سے پہلے بھی لوگ پی ٹی آئی سے خوش نہیں تھے۔9مئی کو مزید پڑھیں

قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف اگلے ماہ وطن واپس آئیں گے، قوم ان کا بھرپور استقبال کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی جادو منتر نہیں تھا، تیل کی قیمتیں گرتی تھیں تو ہم قیمتیں کم کرتے تھے، ہمارے 16 ماہ میں کئی مرتبہ قیمتیں بڑھیں اورکم ہوئیں، قائد مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد(آن لائن) نگراں وزیراعظم کے تقرر کے معاملہ پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی رہائش گاہ پہنچے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کے مابین ملاقات ہوئی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ونگراں مزید پڑھیں

پنجاب میں کل13 سے 16 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں: پی ڈی ایم اے کی پیشنگوئی

لاہور (آن لائن)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں کل اتوار13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ صوبے مزید پڑھیں

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح کیلئے کام کرتا رہے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں کے مذہبی، سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کے تحفظ کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین تمام شہریوں کو ان کے مذہبی عقائد یا مزید پڑھیں

آئین میں طریقہ کار واضح ہے اداروں نے کیسے چلنا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیارات میں بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کی جانب سے ریویو آف آرڈر مزید پڑھیں

اقلیتوں نے مادر وطن کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے قابل ستائش کردار ادا کیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے قومی دن پر میں اپنے غیر مسلم پاکستانیوں کو قوم کے ساتھ مل کرزبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کورونا سے شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے ملک بھر کے ڈاکٹرز اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا مزید پڑھیں