گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن میں شریک، یومِ آزادی پر ڈوڈل بدل دیا

اسلام آباد (آن لائن)گوگل نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ 14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست سے استعفی منظور، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست سے استعفی منظورکر لیا گیا۔سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے متن میں کہا گیا ہے انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بننے کے مزید پڑھیں

قوم آج پاکستان کی چھہترویں آزادی کی سالگرہ منا رہی ہے،پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم آج پاکستان کی چھہترویں آزادی کی سالگرہ منا رہی ہے۔ اس موقع پر میں سمندر پار پاکستانیوں سمیت پوری قوم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی 76 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا پر امن حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر، پیغام اسلام آباد(آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان کے 76 یوم ازادی کے موقع پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے پر عمل درآمد جاری رہے گا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کو یقینی بنانے کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد جاری رہے مزید پڑھیں