مریم اورنگزیب کی پیمرا(ترمیمی) بل 2023 کی منظوری پر میڈیا ورکرز کو مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا خاص طور پر میڈیا ورکرز کو باضابطہ مبارک ہو۔ پرویز مشرف کی آمریت سے جنم لینے والے پیمرا کے سیاہ کالے قانون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ گزشتہ روزسپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انتخاب نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چوائس نہیں۔انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دیکھنا ہو گا ہم نے اپنی قوم کو کہاں لا کھڑا کیا، ہم قومیتیوں میں بٹ گئے جس کی وجہ مسائل سے دوچار ہیں،کامران ٹیسوری

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے۔کامران ٹیسوری نے وزیرِ اعلی سندھ کے ہمراہ مزار قائد پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔گورنر سندھ کامران مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا حسان نیازی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار

لاہور (آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حسان نیازی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے اعلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد میں گذشتہ رات جاری تقریب کے دوران اطلاعات موصول مزید پڑھیں

کچھ عناصر کی طرف سے 14 اگست کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا، ملک دشمنوں نے نو مئی کو پاکستان مخالف نعرے لگوائے،عطاء تارڑ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کی طرف سے بمقام ڈیرا عطا اللہ تارڑ پیر کوٹ نزد گکھڑ منڈی گوجرانوالہ پر یوم ازادی کے حوالے سے ایک تقریب کا مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ نے 8ویں نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سابق مزید پڑھیں

صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

لاہور (آن لائن) صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اپنے بیان میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر قوم مزید پڑھیں

جشن آزادی، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (آن لائن) پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار علامہ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے مزید پڑھیں