بدعنوان لوگوں کو عدالتوں سے ریلیف مل جائے گا لیکن قبر میں نہیں ،چیئرمین پی اے سی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم نے احتساب کے عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں احتساب کا عمل بہت سست ہے، ان بدعنوان لوگوں کو عدالتوں سے ریلیف مل جائے گا لیکن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی بدھ کو ہونیوالی ملاقات ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی گزشتہ روز بدھ کو ہونیوالی ملاقات پھر ملتوی گئی، ملاقات راجہ ریاض کی مصروفیات کی وجہ سے ملتوی ہوئی۔ دونوں کے درمیان آج جمعرات کو ملاقات کا امکان مزید پڑھیں

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا اور مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف سے ڈیل کی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کی وکیل قتل کیس میں گرفتاری 24 اگست تک روک دی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل کیس میں گرفتاری 24 اگست تک روک دی۔ تفصیلات کے مطابق وکیل قتل کیس نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لندن (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاکستانی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے لئے 5 ارب روپے مزید پڑھیں

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(آن لائن) اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (آن لائن)سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، الوداعی فوٹوسیشن جمعہ کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کو گیارہ اگست کوتحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلی سندھ نو اور دس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم مکمل با اختیار، سیٹ اپ طویل ہو سکتا ہے،عمران اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نگراں سیٹ طویل عرصے تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے نگراں وزیراعظم مکمل با اختیار ہوگا۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں انقلاب لے کر آئی، تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

سکھر (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں صحت کے شعبے میں انقلاب لے کر آئی، تنقید کرنے والوں کو ایسے ادارے بنا کر منہ توڑ مزید پڑھیں