بار بار غلطیاں کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے،ہنستا بستا ملک بلاوجہ 5کے ٹولے نے اجاڑدیا، نواز شریف

سیالکوٹ(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بار بار غلطیاں کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے،بلاوجہ 5کے ٹولے نے ہماری حکومت ختم کردی، کیا ضرورت تھی ایک منتخب وزیراعظم کو مزید پڑھیں

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز، تقریباً 3ہزار بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور (آن لائن) سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ننکانہ صاحب میں ہوگیا جو کل (پیر) 27 نومبر تک جاری رہیں گی، مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے ہر مزید پڑھیں

انتخابات کو منصوبہ بندی کے تحت چند لوگ انعقاد سے قبل ہی متنازعہ بنا رہے ہیں:میاں جاوید لطیف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی لیول پلینگ فیلڈ نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو ریڈ کارپٹ بچھا کر نواز شریف سے معذرت کی جاتی، ہم سمجھتے مزید پڑھیں

نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ اور رل گئے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لا ئن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے آج خود مٹ گئے،رل گئے۔میرا قائد 8فروری کو چوتھی بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگا، نواز شریف وفا کا استعارہ ہیں،گری ہوئی مزید پڑھیں

خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کیس دائر کر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آبا د(آن لائن)صدرمملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرد ی گئی۔صدر کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے 9 مئی کے بیگناہوں رہا کیا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک مزید پڑھیں

میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کو 14 سال قید بامقشقت، کیپٹن (ر) رضا مہدی کو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل، سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو مزید پڑھیں