سینیٹ کا اجلاس آج، اجلاس کا32نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کا اجلاس آج بروز سوموار ہوگا اجلاس کا32نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا۔سینیٹ سیکٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایجنڈے کے مطابق جمعہ کے روز ملتوی ہونے والا سینیٹ کا اجلاس آج بروز سوموار تین بجے مزید پڑھیں

عمران خان کی کل(منگل) کوعدالت میں پیشی کیلئے آج سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے کل(منگل) کو جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا، اْن کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر پارٹی میں شفاف انتخابات کیلئے میدان میں نکل آئے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر پارٹی میں شفاف انتخابات کے لئے میدان میں نکل آئے۔ اکبر ایس بابر نے پارٹی کارکنوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نظریاتی کارکن پارٹی میں مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ سیکنڈل، نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی

راولپنڈی(آن لائن) القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تفتیش کے معاملے پر نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی۔، جیل زرائع کے مطابق نیب ٹیم نے مزید پڑھیں

نوجوان قیادت ہوگی تو ملک بہتری کی طرف جائے گا، بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت ہوگی تو ملک بہتری کی طرف جائے گا، 20 ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز مزید پڑھیں

جن لوگوں نے ملک کی معیشت تباہ کی، غیر ملکی قرضوں کی دلدل میں دھکیلا اور منگائی مسلط کی وہی عناصر انقلاب کا نعرہ لگا کر پھر اقتدار میں آنے کی باتیں کررہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان

حیدرآباد(آن لائن) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کی معیشت تباہ کی، غیر ملکی قرضوں کی دلدل میں دھکیلا اور منگائی مسلط کی وہی عناصر انقلاب کا نعرہ لگا کر مزید پڑھیں

اگر عمران خان کے بغیر الیکشن ہوئے تو کوئی قبول نہیں کرے گا، حلیم عادل شیخ

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اگر عمران خان کے بغیر الیکشن ہوئے تو کوئی قبول نہیں کرے گا الیکشن کمیشن اور اعوان صدر نے الیکشن میں تاخیر کرکے آئین کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حقیقی جمہوریت بحال کرنے کی کوشش کی،ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کورنگی یو سی 26 میں عمران میو ایڈوکیٹ کے آفس کا افتتاح کیا۔اس موقع پر عوام کو کورنگی جلسے کی دعوت دی اور کارنر میٹنگ سے خطاب مزید پڑھیں

پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے بلوچستان کے ترین قبائل کے رہنماؤں اور عمائدین نے ملاقات

لاہور (آن لائن)پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے بلوچستان کے ترین قبائل کے رہنماؤں اور عمائدین نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں سعد اللہ جان ترین، محب اللہ ترین، ریحانہ حبیب جالب بلوچ شامل تھے،ملاقات میں سندھ سے مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں سے مذاکرات کیلئے دس رکنی تین مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دے دی

ا سلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں سے مذاکرات کیلئے دس رکنی تین مذاکراتی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو چاروں صوبوں میں سیاسی مزید پڑھیں