محصولات بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) محصولات بڑھانے کے لیے پالیسز پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابقتکنیکی وفد ایف بی آر حکام کیساتھ محصولات ، ٹیکس نیٹ بڑھانے مزید پڑھیں

سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

ننکانہ صاحب (آن لائن)سکھ دھرم کے بانی بابا گرو نانک کی سالگرہ پر سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، بابا گرو نانک دیو کے 554 ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تقریبات کا آغاز، بھارت سے آنے والے مزید پڑھیں

عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین ترجیح اور سب سے اہم ہیں،تحریک انصاف

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی سلامتی، سیکیورٹی اور ماضی میں ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی سرکاری کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، عمران خان کی سلامتی اور سکیورٹی اوّلین مزید پڑھیں

عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا

کراچی (آن لائن)سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پر سماعت ہوئی، عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدگی میں ملاقات کرانیکی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت دیدی۔فوادچودھری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف کمشنرانوار مزید پڑھیں

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 26 نومبر سے 28 نومبر تک اپنے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیراعظم 26 نومبر سے 28 نومبر مزید پڑھیں

پی ٹی وی پاکستان کا قومی براڈ کاسٹر ہے،مرتضیٰ سولنگی

لاہور(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کا قومی براڈ کاسٹر ہے۔ لاہور میں پی ٹی وی کی 59 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی

اسلام آباد(آ ن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ، نیب ٹیم کی چھٹی کے روز بھی عمران خان سے اڑھائی گھنٹے تک تفتیش

راولپنڈی (آ ن لائن) القادر ٹرسٹ کیس میں نیب ٹیم نے چھٹی کے روز بھی عمران خان سے اڑھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔ القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے معاملے میں نیب کی ٹیم چیئرمین عمران خان سے مزید پڑھیں