الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آزاد آئینی ادارہ ہے۔-ملک میں الیکشن کروانا صرف الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آزاد آئینی ادارہ ہے۔-ملک میں الیکشن کروانا صرف الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے۔کسی بھی ادارے کی غیر ضروری رخنہ اندازی الیکشن میں مزید پڑھیں

شیڈول تیار ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملہ ڈسٹرب نہیں کرے گا،میں نے ہمیشہ کہا کہ انتخابات فروری میں ہونگے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ شیڈول تیار ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا معاملہ ڈسٹرب نہیں کرے گا،میں نے ہمیشہ کہا کہ انتخابات فروری میں ہونگیچیف الیکشن کمشنر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ پٹیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم مسئلہ فلسطین پر کمزور، متنازعہ اور بزدلی پر مبنی مؤقف پیش کررہے ہیں: لیاقت بلوچ

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ فلسطین کے مسئلے پر مسلسل کمزور، متنازعہ اور بزدلی پر مبنی مؤقف پیش کررہے ہیں۔ اب نوبت قائداعظم کی فلسطین پر مزید پڑھیں

سیاسی و آئینی بحرانوں کا واحد حل شفاف،منصفانہ الیکشن ہیں: سراج الحق

دیرلوئر، لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا میں بادشاہتیں ختم، پاکستان میں قائم ہورہی ہیں، 76برسوں سے جمہوریت کو ریموٹ کنٹرول سے چلایا جارہا ہے، سیاسی و آئینی بحرانوں کا واحد حل شفاف،منصفانہ مزید پڑھیں

مبینہ غیر شرعی نکاح:عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی سماعت میں عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کرامت علی کی درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اورخیبر پختونخوا کے بعض میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کے دوران انتخابات ملتوی کرانے کے سلسلے میں کمیشن پر الزامات مسترد کرتے ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کے دوران انتخابات ملتوی کرانے کے سلسلے میں کمیشن پر الزامات مسترد کرتے ہیں۔یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ھے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کارپوریٹ سیکٹر کی مخالف نہیں ہے‘ بلاول بھٹو

پشاور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پر الزام لگانے والے پہلے ہمارے نظریات کو سمجھ لیں، ہم کارپوریٹ سیکٹر کے خلاف نہیں لیکن چھوٹے تاجر کے زیادہ خیرخواہ ہیں، حقیقی معاشی مزید پڑھیں