میرے والد شاہ محمود قریشی کو دہشت گردوں کی طرح عدالت میں پیش کیا گیا،مہربانوقریشی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا آج اتنا سخت سیکورٹی حصار بنایا گیا کہ جیسے کسی بڑے دہشت گرد کو پیش کیا جارہا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں کسی مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک

اسلام آباد (آن لائن) ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں مزید پڑھیں

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر ہونیوالے پولیس کے تشدد پر آبدید ہوگئے۔جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

پاکستان غریب ملک نہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کی سوچ میں ہے ،آصف علی زرداری

گڑھی خدا بخش(آن لائن)سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان غریب ملک نہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کی سوچ میں ہے،پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے،عوام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا تیار کردہ ای ایم ایس سسٹم مکمل فعال

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ ای ایم ایس سسٹم مکمل طور پر فعال اور تسلی بخش انداز سے کام کر رہا ہے اور کمیشن کو عام انتخابات 2024 کے انعقاد کیلئے جاری مراحل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پرانی سیاست کو دفن کر دیگی، بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پرانی سیاست کو دفن کر دے گی، ہم ان میں سے نہیں جو الیکشن کی تاریخ آگے بڑھاتے ہیں اور کاغذات نامزدگی چھین مزید پڑھیں

عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ مسلم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات باہمی اعتماد اور قریبی تعاون پر مبنی مزید پڑھیں

امیدواروں کے چناؤ میں انٹرویوز آخری مراحل میں ہیں، احسن اقبال

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ امیدواروں کے چناؤ میں انٹرویوز آخری مراحل میں ہے، ایکسپرٹس، اوورسیزپاکستانیوں کے لئے موقع ہے کہ ن لیگ کے منشور کو حتمی شکل دینے میں مزید پڑھیں