بانی پی ٹی ائی چیئرمین تھے اور رہیں گے،انتخابی نشان بھی بلاتھا اوربلا ہی رہے گا، بابر اعوان

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں پی ٹی آئی کے وکلاء نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے نہ صرف الیکشن جیتے گی بلکہ نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے،راجہ ریاض احمد

فیصل آباد(آن لائن)سابق اپوزیشن لیڈر و امیدواربرائے ایم این اےNA-104راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے نہ صرف الیکشن جیتے گی بلکہ پارٹی قائد میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے،پاکستان مسلم مزید پڑھیں

بہت سارے لوگ شمولیت کیلئے رابطے کررہے ہیں، کچھ لوگ الیکشن کے بعد شامل ہوجائیں گے، پرویزخٹک

پشاور (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء و سابق ایم پی اے پی ٹی آئی محمد فہیم نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی، پرویز خٹک نے ان کا پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نوازشریف کی بجائے اپنی کارکردگی پر بات کریں،حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو چاہیے نوازشریف کی بجائے اپنی کارکردگی پر بات کریں، پیپلزپارٹی کو سندھ میں اپنی شکست نظر آرہی ہے،بلاول بھٹو کو ابھی مزید پڑھیں

ہم تقسیم، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست کو ختم کرکے مسائل کا مقابلہ کرسکتے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

نواب شاہ (آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی اور نوجوان مستقبل ہیں، ہمیں تاریخی بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنا ہے۔ مسائل بہت زیادہ ہیں مگر ان مزید پڑھیں

نواز شریف،مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلئیر،پی پی امیدواروں کی سکروٹنی جاری

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی جاری کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف،مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلئیر ہو گئے ہیں۔نیب ہیڈکوارٹرز میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم مزید پڑھیں

قائداعظم کی 11 اگست 1947ء کی تقریر ہمارے لئے مشعل راہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ قائداعظم کی 11 اگست 1947ء کی تقریر ہمارے لئے مشعل راہ ہے،ہمارا آئین وفاقی جمہوریت پر مبنی ہے۔ یوم قائداعظم پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے زیر مزید پڑھیں

آئین میں سب کے حقوق برابر، تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی

کراچی(آ ن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آئین میں سب کے حقوق برابر ہیں۔ سب کا تحفظ کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔کراچی میں ٹرینٹی چرچ آمد کے موقع مزید پڑھیں