نگران وزیراعظم کی زیر صدات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس تین جنوری کو ہوگا

اسلام آباد (آن لائن): خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس تین جنوری کو ہوگا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شرکت کریں مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں کراچی کا امن بحال کیا، شہبازشریف

کراچی (آن لائن ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں کراچی کا امن بحال کیا۔نواز شریف نے کراچی کو ہمیشہ خصوصی اہمیت دی ہے، کراچی مزید پڑھیں

افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح امریکا غزہ میں بھی ناکام ہوگا، روس

ماسکو(آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اور فراڈ انٹراپارٹی الیکشن کو حلال قرار دے دیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بظاہر حدود سے تجاوز ہے، جہانگیر ترین

لاہور(آن لائن)سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بظاہر حدود سے تجاوز اور عوامی امنگوں مزید پڑھیں

سینئر پارٹی رہنماؤں میں اختلاف:نواز شریف کو پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں مشکلات کا سامنا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے درمیان اس معاملے پر اختلاف رائے کھل کرسامنے آگیا ہے،نواز شریف نے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم حکومت بھی اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی کی خلاف ورزی کرتی رہی

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں کفایت شعاری مہم کو نظر انداز کرتے ہوئے پابندی کے باوجود 7 کروڑ روپے سے زائد مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 241 رنز کی برتری حاصل کرلی

میلبرن(آن لائن) باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے، کینگروز پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے نواز شریف،عمران خان،زرداری و دیگر کے ٹیکس کو کلیئر قرار دیدیا

اسلام آباد آن لائن) عام انتخابات 2024،ایف بی آر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، بانی چیئرمین عمران خان، بلاول بھٹو زرداری،مریم نواز، شہبازشریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر لیڈران کی ٹیکس سیکرونٹی مکمل کرتے ہوئے سب کو مزید پڑھیں

آ ج جمعہ کو ہونے والا سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل،صبح دس کے بجائے ڈھائی بجے ہوگا

اسلام آبا د(آن لائن)آج(جمعہ) کو ہونے والا سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا،صبح دس کے بجائے ڈھائی بجے ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت آج جمعہ کو ہونے والا مزید پڑھیں