سینے میں انفیکشن، پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل

راولپنڈی (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ مزید پڑھیں

خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد(آن لائن)خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔اسلام آباد آنے والی 8 بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر ہوئی، جدہ سیاسلام آباد آنے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 719 مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھمبر(آن لائن)شدید سردی اور دھند کے باعث آزاد جموں وکشمیر میں تعلیمی ادارے 5 سے 15 جنوری تک بند رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔بھمبرکے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا،مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا، پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں، انتخابات ضرور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا سینیٹ قرار داد پر مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرار داد پر مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کا معاملہ،سینٹ کی عام انتخابات ملتوی کرنے کی منظور کردہ قرارداد الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اب تک 5لاکھ79 ہزار191 افراد کی ضروری تربیت مکمل کی جا چکی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024ء کے لیے انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اب تک 5لاکھ79 ہزار191 افراد کی ضروری تربیت مکمل کی جا چکی ہے۔ بقیہ مزید پڑھیں

اس طرح چور دروازے سے قرارداد پیش اور منظور کرنا ایوان بالا کی توہین ہے، جاوید لطیف

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اس طرح چور دروازے سے قرارداد پیش کرنا اور منظور کرنا ایوان بالا کی توہین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سینیٹ کی قرارداد کو سپورٹ نہیں کیا، شیری رحمان

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے الیکشن میں تاخیر سے متعلق سینیٹ کی قرارداد کی حمایت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر مزید پڑھیں

الیکشن التوا ء کے حق میں قرارداد ملک، جمہوریت کیخلاف سازش ہے، سراج الحق

اسلام آباد (آن لائن)جماعت اسلامی نے الیکشن التوا کے حق میں سینیٹ قرارداد کو ملک اور جمہوریت کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں امیر جماعت سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت کی گاڑی پٹڑی سے اتر گئی مزید پڑھیں

آئین کیخلاف کوئی فیصلہ کوئی قرارداد قابل قبول نہیں الیکشن سے فرار ملک سے بحران سے دوچار کرسکتا ہے، خورشید احمدشاہ

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں الیکشن التواء سے متعلق قرارداد کوسازش قرار دیتے ہوئے مخالف کردی،سیکرٹری جنرل پاکستان سینیٹر تاج حیدر نے قرارداد سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اسے مستردکردیا۔سینیٹر تاج حیدر کاکہنا تھاکہ یہ قرارداد مزید پڑھیں