شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

ملتان (آن لائن) الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ریٹرننگ افسر کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ ااپریشن، 2 دہشتگرد واصل جہنم

راولپہنڈی ،ٹانک (آ ن لائن) ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دودہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کیمطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ مزید پڑھیں

سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے، بلے کا نشان کسی اور کو الاٹ نہیں ہوسکتا، گوہر علی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے اورانتخائی نشان الاٹ ہونے چاہئیں۔تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارت خارجہ میں جاری سفیروں کی کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارت خارجہ میں جاری سفیروں کی کانفرنس میں شرکت کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کانفرنس میں اہم دارالحکومتوں سے پاکستان کے سفیر شرکت کر رہے ہیں،کانفرنس میں پاکستان کے خارجہ امور مزید پڑھیں

وزارت خارجہ میں تین روزہ سفیروں کی کانفرنس شروع

اسلام آبا د(آ ن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ میں تین روزہ سفیروں کی کانفرنس شروع ہوگئی،اس کانفرنس میں علاقائی نمائندوں کے ساتھ اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفراء کو مدعو کیا گیا ہے،کانفرنس کا آغاز وزیر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے پریس کانفرنس چیئرمین کے روکنے کے باوجود کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پریس کانفرنس کے بعد سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کی انٹری ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور مزید پڑھیں

ہم نفرت، تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، اپنے منشور کو لے کر ہر وعدے کو پورا کرینگے،بلاول بھٹو

لاہور(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نفرت، تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،ہم اپنے منشور کو لے کر ہر وعدے کو پورا کرینگے،پیپلز پارٹی پاکستان کے ہر حلقے سے الیکشن لڑ مزید پڑھیں

پارٹی کی جانب سے بلاول بطور وزیر اعظم بہترین انتخاب ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹیکی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نام متفقہ طور منظور کیا ہے، یقینی طور پر بلاول مزید پڑھیں

حکومت کا ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کی روک تھام کیلئے بیرون ملک سے آنے والے 2 فیصد مسافروں کے کورونا ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا، جواب اسٹیٹ بینک نے دیا، سعید غنی

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کراچی ڈویڑن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا اور جواب اسٹیٹ بینک نے دیا۔ فہمیدہ مرزا نے کاغذات میں کہیں بھی اپنے قرضوں کا ذکر مزید پڑھیں