شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافروں کو مشکلات

لاہور (آن لائن) شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکاررہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے مزید پڑھیں

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے:شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8فروری 2024کے انتخابات پاکستان کی ترقی کا نقطہ آغاز ثابت ہوں گے، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی مزید پڑھیں

لاہور کسی کاروباری یا کھلاڑی کا نہیں صرف بھٹو کا ہے: بلاول بھٹوزرداری

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ لاہور کسی کاروباری یا کھلاڑی کا نہیں صرف بھٹو کا ہے،تقسیم اور نفرت کی سیاست کو ختم کریں گے، پنجاب کے ہر ضلع مزید پڑھیں

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آ باد(آن لائن پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش،برفباری،ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت وادی کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیش گوئی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور(آن لائن) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز بند اور فلائٹس آپریشن متاثر ہوگیا ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق حد نگاہ کم ہونے پر موٹر مزید پڑھیں

ٹریبونل اپیل خارج‘ حماد اظہر اورصنم جاوید بھی انتخابی میدان سے باہر ہوگئے

لاہور (آن لائن) ریٹرننگ افسر کے بعد الیکشن ٹریبونل نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور صنم جاویدکے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیلیں خارض کردی ہیں اور دونوں امیدوار مزید پڑھیں

ویڈیو سکینڈل،طیبہ گل نے اپنا بیان ادارہ محتسب اسلام آباد برائے خواتین میں قلمبند کرایا

اسلام آباد(آن لائن) جنسی ہراسگی کا نشانہ بننے والی طیبہ گل نے ادارہ محتسب برائے خواتین کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔طیبہ گل نے 2022 میں سابقچیئرمین نیب جاوید اقبال اور دیگر کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔طیبہ گل کو مزید پڑھیں

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اختلافِ رائے کے باوجود ادب اور احترام ضروری ہے،عام لوگوں میں یہ اعتماد بحال مزید پڑھیں