وزارت خارجہ میں تین روزہ سفیروں کی کانفرنس شروع

اسلام آبا د(آ ن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ میں تین روزہ سفیروں کی کانفرنس شروع ہوگئی،اس کانفرنس میں علاقائی نمائندوں کے ساتھ اہم دارالحکومتوں سے پاکستانی سفراء کو مدعو کیا گیا ہے،کانفرنس کا آغاز وزیر مزید پڑھیں

شیخ رشید،اعجاز الحق،راجہ بشارت،بابر جندون کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

راولپنڈی (آن لائن)ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل خصوصی الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56اور57(راولپنڈی VاورVI)سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کونوکری دین کی خیراتی پالیسیاں کیوں بنائی جاتی ہیں؟چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکری دینے کی خیراتی پالیسیاں کیوں مزید پڑھیں

مودی سرکار کا خالصتانی رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر تعلقات خراب ہونے کا اعتراف کرلیا

نیو یارک(آن لائن)امریکہ اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی، مودی سرکار کا خالصتانی رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر تعلقات خراب ہونے کا اعتراف کرلیا، امریکی ادارہ برائے مذہبی آذادی کا بھارت کو تشویشناک ملک میں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ خاں کے اثاثہ جات کی تفصیل

فیصل آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کے کاغذات نامزدگی میں اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئی رانا ثنا ء اللہ کمرشل پلازہ، اراضی سمیت 14جائیدادیں،قیمتی گاڑی،100 تولے زیورات کے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ، پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشانہ واپس لینے کی درخواست پر مزید پڑھیں

اپنی ذات کی بجائے ہمیشہ ملک و قوم کو ترجیح دی،آئندہ بھی اسی پر کاربند رہیں گے‘ شجاعت حسین

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ندیم پہلوان مزید پڑھیں

پہلی ہی ٹیسٹ سیریز، عامر جمال نے ریکارڈ بْک میں نام درج کروالیا

میلبرن (آن لائن) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بْک میں اپنا نام درج کروالیا۔سڈنی کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں نوجوان آل راؤنڈ ر نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پہلی ا مزید پڑھیں

سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین کے نہ کھیلنے کے فیصلے کو وقار یونس اور وسیم اکرم نے مضحکہ خیز قرار دیدیا

کراچی (آن لائن) قومی ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی سڈنی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کے نہ کھیلنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و بالنگ کوچ وقار یونس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، سربراہ این ڈی ایم محفوظ رہے

میرانشاہ (آن لائن) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ تاہم وہ محفوظ رہے۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے علاقے تپی مزید پڑھیں