شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آبا د(آن لائن)شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جعلی شناختی کارڈز بنانے میں نادرا کے ہی افسران ملوث نکلے،ایف آئی اے کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز بنانے میں ملوث 4 رکنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت سے دست برداری کا عندیہ

واشنگٹن(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام اور مستقبل میں حکومت کی تبدیلی کی صورت میں اس پر عمل درآمد سے متعلق اپنی حمایت واپس لینے کا عندیہ دیدیا ہے، آئی ایم مزید پڑھیں

الیکشن سے بھاگنے والے مقتدرقوتوں سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ جولوگ الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں وہ مقتدر قوتوں سے مزیدتعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،آئین و قانون کے تحت بروقت الیکشن کا انعقاد لازم ہے،بلاول بھٹو زرداری بے داغ لیڈر ہیں کسی کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، خودکش بمبار سمیت 4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

ملک میں 10 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہورہی ہے، انوار الحق کاکڑ

لاہور(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہورہی ہے،تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کے لیے ٹیکس وصولی کا مربوط نظام ناگزیر ہے، ہمارے نظام عدل پر بڑے مزید پڑھیں

مسلمان صادق اور امین کے الفاظ نبی کریمؐکے سوا کسی کیلئے استعمال کرہی نہیں سکتا، چیف جسٹس

اسلام آبا د(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم ؐکے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا،الیکشن لڑنے کے لئے جو اہلیت مزید پڑھیں

ادارے ایک سمت میں جائیں گے تو ملک چلے گا، ن لیگ نے ملک کو ترقی دی ہے ہم ان سے تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے ایک سمت میں جائیں گے تو ملک چلے گا، ن لیگ نے ملک کو ترقی دی ہے ہم ان سے تعاون کرنے کو مزید پڑھیں

تھانیدار،پٹواری کے ذریعے دھونس جمانے کی سیاست ختم، عوامی خدمت کی سیاست کی ابتداء کر دی،ہمایوں اختر خان

جڑانوالہ (آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تھانیدار اور پٹواری کے ذریعے دھونس جمانے کی پرانی سیاست ختم ہو چکی ہے، ہم نے عوام کی مزید پڑھیں

مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کابھرپورجواب دینے کے لیے تیارہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہمسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کابھرپورجواب دینے کے لیے تیارہیں، پاک فضائیہ خطے میں طاقت کوتوازن کومستحکم کررہی ہے، فضائیہ کی جدیدٹیکنالوجی کے حصول کی جدوجہدقابل تقلید ہے، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بعد ان کے بیٹے کو جان کاخطرہ ہے،الرٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)مولانا فضل الرحمان کے بعد ان کے بیٹے کو جان کاخطرہ ہے،سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو ایڈوائزری نوٹس جاری کیاگیا ہے جس میں کہاگیا کہ دہشت گردوں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا مزید پڑھیں