قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے ہوگا،سپیکر ایاز صادق صدارت کرینگے

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام چار بجے ہوگا، سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے اجلاس میں دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والے اراکین حلف اٹھائیں گے مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین بھی حلف اٹھائیں گی مزید پڑھیں

فوادچوہدری کی عیدسے قبل ضمانت ہوسکے گی یانہیں، سماعت آٹھ اپریل کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)فوادچوہدری کی عیدسے قبل ضمانت ہوسکے گی یانہیں،فیملی سے ملاقات بھی کرسکیں گے،اس بارے فیصلہ کے لیے ضلعی عدالت میں سماعت 8اپریل کوہوگی،جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت اسلام آباد نے فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش ہوئی جبکہ لاہور، پشاور اور مظفر آباد میں بھی بادل برس پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، چکوال اور اٹک میں بجلی چمکتی مزید پڑھیں

عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر9سے12اپریل عید الفطر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جعلی ہے،ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد(آن لائن) عید الفطر کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر9سے12اپریل عید الفطر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جعلی ہے،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کی بابت تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔حکومت چھٹیوں بابت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کو پتا ہے کہ صوبہ کیسے چلانا ہے،باقیوں کو تنقید نہیں کرنی چاہیے، بابر اعوان

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو پتا ہے کہ صوبہ کیسے چلانا ہے،باقیوں کو علی امین گنڈا پور پر تنقید نہیں کرنی چاہیے،کور کمیٹی میں مزید پڑھیں

اہم فیصلہ ساز اداروں میں وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ کو شامل نہ کرنے کا معاملہ

اسلام آباد (آن لائن) اہم فیصلہ ساز اداروں میں وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ کو شامل نہ کرنے کا معاملہ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دونوں ٹیکنو کریٹ ہیں،وزیراعظم نے دونوں کو اعتماد میں لے کر مزید پڑھیں

حکومت کی اولین ترجیح معیشت کو بہتر بنانا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح معیشت کو بہتر بنانا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بارتحریری طور پر وزارتوں کو اہداف سونپے گئے ہیں۔ ان اہداف میں بے روزگاری مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ جیل کی درمیان ایس او پیز طے پا گئے،بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے دستخط موجود

اسلام آباد (آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے کب کون ملاقات کر سکے گا؟ آخر کار اہم پیش رفت سامنے آگئی،بانی پی ٹی آئی اور سپریڈنٹ جیل کی درمیان ایس او پیزطے پا گئے،ایس او پیز پر بانی پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھا نے کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا مزید پڑھیں