وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی، تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ کو کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، وفاقی وزیرِ خزانہ

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا معیشت کی بحالی اور استحکام کے لئے نجی شعبے کا کردار اہم ہے ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، پی آئی اے کی نجی کاری ایڈوانس مزید پڑھیں

ججز کے معاملات اور عدالتی کام میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیا جا سکتا،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ججز کے معاملات اور عدالتی کام میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہونے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کردیا،صوبے کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے حلف اٹھانے کے بعدسینیٹ انتخابات کا انعقاد مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر درآمدی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر درآمدی ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ کے معاملہ کو مل جل کر حل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے،وزارت حکام کے مطابق سیکرٹری تجارت خرم آغا نے 24 سے 27 مارچ 2024 تک افغانستان کا مزید پڑھیں

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام آگئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام آگئے،میڈیا رپورٹ کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردجنگ لڑ رہی ہے،سب پر یہ بات عیاں مزید پڑھیں

ایسے افسران جو کہ بجلی چوری اور اس حوالے سے سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کاروائی شروع کی جائے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ بجلی چوری روکنے کی مہم جیسے اقدامات کے ذریعے ایک مستحکم نظام تشکیل دیں۔ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے مزید پڑھیں

بشام حملہ پاکستان اور چین کے دشمنوں نے کیا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے، ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بشام حملہ مزید پڑھیں

نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)ڈیٹا چوری کیس میں نادرا نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سفارش کے بعد کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے8افسران کو معطل کر دیا،نادرا میں ایک درجن سے زائد افسران کیلئے تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں