پنجاب میں 64لاکھ خاندانوں تک رمضان نگہبان پیکیج پہنچنا اپنی نوعیت کا بڑا کام ہے:عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، رمضان نگہبان پیکج سے عوام کی دہلیز پرمدد پہنچارہے ہیں، 64لاکھ خاندانوں تک رمضان نگہبان پیکج پہنچنا اپنی نوعیت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 بنانے کی منظوری دیدی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری د یتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر سے بہترین آئی ٹی کمپنیوں کو آئی ٹی سٹی میں بزنس کے مواقع فراہم کریں گے، مزید پڑھیں

حکومت ڈائیلاگ کرنا چاہتی ہے تو پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے: مسرت جمشید چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑنے سے بات شروع کی جو پیٹ پھاڑنے تک گئی اور پھر قوم نے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کا ادراک ہے،حل کرنے میں کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی‘ چوہدری سالک حسین

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و انسانی ترقی چوہدری سالک حسین سے پاکستان مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ملاقات کر کے کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،ترجمان دفتر خارجہ کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے عہدے کا چارج سنبھا لیا، وزارت خارجہ آمد پر تپاک استقبال کیا گیا،سیکرٹری خارجہ اور وزارت خارجہ کے حکام نے نئے وزیر خارجہ کا استقبال کیا،وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام اور رات میں بارش کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام اور رات میں بارش کا امکان مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن،امیدوار کاغذات نامزدگی صوبائی دفاتر سے وصول کریں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کوالیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور چاروں صوبائی دفاتر سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق امیدوارکاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو متعلقہ مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوانِ صدرسے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف زرداری کے فیصلے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے نیول چیف کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نویداشرف نے ملاقات کی۔پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیراعظم ہاؤس میں شہبازشریف سے ملاقات کی اوروزیراعظم کووزارت اعظمیٰ کامنصب سنبھالنے پرمبارکبادپیش کی،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی دفاعی معاملات پرتبادلہ مزید پڑھیں