پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

ایکس بندش کیس: سیکرٹری داخلہ طلب، عدالت کا وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس بندش کیس میں سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم کو بلانے کا بھی عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایکس بندش مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی اورصدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیاورکامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئرز سعودی مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن)نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی،پری کوالیفکیشن کمیٹی بھی قائم کردی گئی،لیڈ بولی دہندہ کی مالیت 8 ارب روپے ہونی لازم قرار۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے،وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا،چوہدری سالک حسین کو مذہبی امور کا اضافی قلمدان،وزیر صنعت رانا تنویر کو تحفظ خوراک مزید پڑھیں

عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل گھناؤنی سازش تھی، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی ‘خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناؤنی سازش تھی۔ پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیدیا،وزیر اعظم کو پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ ججزکے خط کے حوالے سے لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیاہے اور کہاہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی وجہ ججزکی عدم دستیابی تھی مزید پڑھیں

سڑکوں، بازاروں میں کوڑا کرکٹ نہیں نظر آنا چاہیے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سڑکوں اور بازاروں میں کوڑا کرکٹ نہیں نظر آنا چاہیے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ مزید پڑھیں