نیب ترامیم کیخلاف ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب ترامیم کیخلاف ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کرینگے،منگل کے روز عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں نیب قوانین میں ترمیم پرسخت مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر پاکستان کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر پاکستان کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔ ایف بی آر کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے لئے اوورسیز نان فائلرز پاکستانیوں کی سہولت مزید پڑھیں

پاکستانی قوم نے دہشتگردی میں بہت قربانیاں دی ہیں پوری قوم ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کرے گی،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے زخم یہ قوم کبھی بھول نہیں پائے گی پاکستانی قوم نے دہشتگردی میں بہت قربانیاں دی ہیں پوری قوم ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کرے گی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں بڑھانے پر مفتاح اسماعیل اور خواجہ آصف آمنے سامنے

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر دفاع خواجہ آصف آمنے سامنے آگئے،وزیرا عظم نے مفتاح اسماعیل کا دفاع سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ کابینہ ارکان مزید پڑھیں

معاشی صورت حال گھمبیر،جلد معاشی بحران پر قابو پا لیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا میں معاشی صورت حال گھمبیرہے،گزشتہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے آنے والی حکومت کیلئے جال بچھایا،پٹرولیم قیمتیں مجبوری میں بڑھانا پڑیں، جلد معاشی بحران پر قابو پا مزید پڑھیں

سپیکر اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے الیکشن ترمیمی بل اور نیب ترمیمی بل کو قانون کی شکل دینے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔بعد دونوں قوانین آج (بدھ کو) باضابطہ لاگو ہو جائیں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی،شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں ،این آئی ایچ

اسلام آباد (آن لائن)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی مزید پڑھیں

عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا،شا ھد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں،منگل کے روز احتساب عدالت مزید پڑھیں