پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (آن لائن) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوف و ہراس میں مبتلا، وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی بڑھتی صورتحال، این سی او سی ایک بار پھر فعال ،ہے چار ماہ بعد پہلا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹرب(این سی او سی)کو فعال کر دیا گیا ہے چار مہینے بعد پہلا اجلاس وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں شمسی توانائی منصوبوں سے عوام کوبروقت ریلیف مل رہاہے،سید امتیازحسین شاہ

پشاور(آن لائن)سیکرٹری توانائی وبرقیات سیدامتیازحسین شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں جاری شمسی توانائی کے منصوبوں سے عوام کوبروقت ریلیف ملنے کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے نہ صرف لوڈشیڈنگ کی لعنت سے پاک ماحول دوست سستی بجلی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف بنا دوں گا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائیگا،عمرا ن خان

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف بنا دوں گا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائیگا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ٹویٹر پر بیان میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین سے آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکمانستان علاقائی استحکام، سلامتی، امن کے مشترکہ اہداف میں شریک ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آ ن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کا محور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کرنا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے۔ہنگامی امدادی سامان میں خوراک، خوراک، خیمے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء شامل مزید پڑھیں

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے،چودھری پرویز الہی

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

نیب 22سالوں میں سوائے نوازشریف کے کسی کو سزانہیں دلواپائی، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ خود ساختہ صادق و امین خود نیب قوانین میں ترمیم کا کہا کر تے تھے، عمران خان یوٹرورلڈچیمپئن ہیں، سیاسی حریفوں کو بغیر ثبوت جیلوں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ نیب مزید پڑھیں

میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان حکومت بالکل صحیح سمت پر گامزن ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ (آن لائن)سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان حکومت بالکل صحیح سمت پر گامزن ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہمیشہ صوبے کے عوام کے لئے اجتماعی مفادات کے منصوبوں کو ترجیح دی مزید پڑھیں