کراچی، کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا

کراچی (آن لائن) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس مزید پڑھیں

نیا حکومتی سپر ٹیکس، اصل بجٹ آج مکمل ہوا، سینیٹ کو آج سے 14 دن کا وقت دیا جائے،اسدعمر کی تنقید

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر خزانہ و تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نئے حکومتی سپر ٹیکس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل بجٹ آج مکمل ہوا ہے اس لیے سینیٹ کو آج سے 14 دن مزید پڑھیں

ترقی کے لئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا،وزیراعظم

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا، بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے زراعت، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں خود کفالت حاصل کرنا ہو گی، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزیر خرم دستگیر،مولانا اسد محمود، سید نوید قمر، نوابزادہ شاہ زین بگٹی، احسن اقبال،آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم بلوچستان کو اپنی ترجیحات میں رکھا یہ خوش آئند ہے: میر عبدالقدوس بزنجو

گوادر(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے بلوچستان کی جانب خصوصی توجہ نہ دی تو بلوچستان کی حالت سو سال میں بھی تبدیل نہیں ہوگی یہ امر خوش آئند ہے کہ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے معاملات بہتر انداز اور اتفاق رائے سے چلانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی خوشگوار ملاقات

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کے معاملات بہتر انداز اور اتفاق رائے سے چلانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کے درمیان ملاقات ہوئی جو کہ انتہائی خوشگوار رہی۔صوبائی وزراء عاطف خان،شوکت یوسفزئی،تیمور جھگڑا،اور رکن اسمبلی اکبر ایوب پر مشتمل حکومتی مزید پڑھیں

مری ٹورازم پولیس کی استعدکار بڑھا نے کے لئے ابتدائی طبی امداد کا ٹریننگ سیشن

راولپنڈی(آن لائن)مری ٹورازم پولیس کی استعدکار بڑھا نے کے لئے ابتدائی طبی امداد کا ٹریننگ سیشن کیا گیاٹریننگ سیشن کا اہتمام پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے تعاون سے کیا گیا ایس پی کوہسار حیدر علی اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی جانب سے افغا ن زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

اسلا م آباد(آن لائن) حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔امدادی سامان نور خان ائیر بیس سے سی ون تھرٹی طیارے کے زریعے بھجوایا گیا۔ امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیاء، خیمے مزید پڑھیں

چین سے پاکستان کو 2ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)معاشی میدان سے پاکستان کیلئے اچھی خبر،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوست ملک چین سے پاکستان کو 2ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون 2022ء سے ہو گا۔نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ایف بی آرکا کہنا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی مزید پڑھیں