پاکستان اپنے پیروں پر کب کھڑا ہوگا،گزشتہ حکومت نے چین کو بھی ناراض کیا، دوست ممالک کو ناراض کرنا کہاں کی دانش مندی ہے؟ وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا،حکو مت اپنی بقیہ14ماہ کی مدت پوری کریگی، پہلے ریاست پھر سیاست، مزید پڑھیں

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے ڈسکوز ملازمین کو ملنے والے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کے احکامات جاری کردئیے

اسلام آباد(آن لائن) پبلک اکاونٹس کمیٹی نے ڈسکوز ملازمین کو ملنے والے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کے احکامات جاری کردئیے،کمیٹی نے توانائی کے گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافے اور نقصانات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسکوز کے بورڈ ممبران کی مزید پڑھیں

چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور کی پاک بحریہ میں شمولیت

اسلام آباد (آن لائن)پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے 054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور کی پاک بحریہ میں شمولیت کیلئے پی این ایس تیمور کی کمشننگ تقریب ہڈونگ ڑونگوا شپ یارڈ چائنہ میں منعقد مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے امیدوارکی عدم موجودگی پر چیف الیکشن کمشنر برہم،پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے لاہور کے ضمنی انتخابات میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اگر کسی بھی امیدوار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوجائے تو مزید پڑھیں

علی وزیر اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر سپیکر قومی اسمبلی برہم،اسمبلی سیکرٹریٹ سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود جیل میں قید علی وزیر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسمبلی سیکرٹریٹ سے رپورٹ طلب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع نے بتایا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی روشنی میں فنانس بل2022 میں ترامیم شروع کر دیں

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی روشنی میں فنانس بل2022 میں ترامیم شروع کر دیں اورمالی سال2022-23 کا بجٹ آج (24 جون کو) منظور کرانے کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔،ذرائع نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ زاہد آمین کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ زاہد آمین کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں کمیشن ا پنی ذمہ داری پوری کرنے میں مزید پڑھیں