مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کی ضمانت ناقص تفتیش اور فرد جرم میں دفعہ نہ لگائے جانے کی بنیاد پر منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ مذہب کے بارے میں ہر کیس کا تعلق مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس، قوم شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کریگی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ اے پی ایس شہداء کی عظیم قربانیوں کی مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستان کے خلاف جو پراپیگنڈہ اور تاثر پیدا کیا گیا وہ وتوڑنا پڑیگا، بلاول بھٹو

نیویارک (آن لائن) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید مزید پڑھیں

مسلمانوں پر حملے کرنے والے مسلمان نہیں، شہباز شریف کی میرانشاہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورحوالدار محمد امیر اور عام شہری کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر مزید پڑھیں

جنوب ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک ہے

اسلام آباد(آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا۔جس کے مطابق جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کی شرح سیلاب کی وجہ کی کم ہوگئی۔اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے سیلابوں نے مزید پڑھیں

حکومت کا ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ کو ہدایت کی کہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کیا جائے، معاشی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمٰن کی’ون آن ون‘ ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمٰن نے ’ون آن ون‘ ملاقات کی جس میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے علاقائی اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز دے دی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر قیادت کے اجلاس فیصلہ کیا گیا کہ اب مزید مشاورت مزید پڑھیں

17 دسمبر کو پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا، عمران خان

لاہور (آن لا ئن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل مزید پڑھیں

نیب کا ایو ن فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)ایو ن فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت حتمی فیصلہ مزید پڑھیں