ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا

لاہور (آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، بلوچستان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کی پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کاسرگرم ہونا انتہائی خطرناک ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے مزید پڑھیں

صدر،وزیر اعظم کاپشاور بم دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)صدر،وزیراعظم نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہو سکتے،ملک میں امن وامان کو کسی مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ منظرعام پر آگئی

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ منظرعام پر آگئی فارنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔فارنزک مزید پڑھیں

موسم کی خرابی،یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آبادمنسوخ

اسلام آباد( آن لائن) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کادورہ اسلام آباد موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا۔ صدر یو اے ای محمد زاید النہیان نے پیر کو اسلام آباد کا دورہ کرنا مزید پڑھیں

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر35، 35 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول مزید پڑھیں

وزیراعظم کا لسبیلہ حادثے پر اظہار افسوس،زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بلندی درجات کے لئے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تنخواہ دار طبقہ کچل دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے مریم نواز صحت مندہوکر وطن واپس تشریف لائی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائرز مریم کی وطن واپسی سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے بیٹی مریم نواز مزید پڑھیں