قومی اسمبلی کااجلاس 15 منٹ بھی نہ چل سکا

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس پندرہ منٹ بھی نہ چل سکا،اجلاس شروع ہوتے ہی عبدالکبرچترالی نے بات نہ کرنے دینے پر کورم پوائنٹ آٹ کردیا۔کورم پورا نہ نکلنے پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

تیل کی قیمت کسی صورتحال میں نہیں بڑھائی جا رہی، ذخیرہ اندوز باز آجائیں،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں تیل کی قیمت کسی صورتحال میں نہیں بڑھائی جا رہی، ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں تاہم کچھ مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

راولپنڈی (آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف سید عاصم منیر نے ترکی میں زلزلہ کے متاثرین سے گہریہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، جبکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی مزید پڑھیں

ہم انتظار کررہے ہیں یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں،مریم نواز

ملتان (آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر و چیف آر گنائزر رہنما مریم نواز نے عمران خان پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں۔ ملتان مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سکیم ختم کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سکیم کو ختم کئے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،اس منصوبے کے خاتمے سے دونوں خاندانی جماعتوں کی سفاک ذہنیت کی مزید پڑھیں

اے پی سی کی تاریخ تبدیل،7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی

اسلام آباد (آن لائن)دہشتگردی اور دیگر قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی،7 فروری کے بجائے 9 فروری کو ہوگی،ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج منگل 7 فروری مزید پڑھیں

ترکی اور شام میں زلزلہ،شہباز شریف کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں شہباز شریف نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں مزید پڑھیں

پرویز مشرف سابق صدر، سابق جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف رہے ہیں،اللہ مرحوم کو غریق رحمت کرے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان کی عسکری قیادت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پرویز مشرف سابق صدر، سابق جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف مزید پڑھیں

سابق صدرپاکستان اور آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کرگئے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کے سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف انتقال کرگئے ہیں۔پرویز مشرف متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ دبئی میں امریکی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس

پشاور(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وفاق اور صوبوں کے درمیان ایک سوچ، ایک حکمت عملی اپنانے اور ملک کے اندر دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر مزید پڑھیں