کراچی پولیس آفس حملہ: وزیراعظم کاشہداکیلئے پیکج دینے کا اعلان

کراچی(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو شہدا پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدے کے مسودے پر اتفاق، دستخط آئندہ ہفتے ہونگے

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ا یف) کے درمیان میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشنل پالیسز(ایم ای ایف پی) اور سٹاف سطح پر معاہدے کے مسودے پر اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور آئندہ ہفتے معاہدے پر مزید پڑھیں

ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

انقرہ(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ترک مزید پڑھیں

عمران خان کا سابق آرمی چیف قمر باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔عمران خان کی جانب سے صدرکو لکھے گئے خط میں کہا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکیہ چلے گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔وزیراعظم پاکستان حالیہ زلزلے کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکیہ سے اظہار یکجہتی کریں گے۔وزیراعظم ترک عوام کے مزید پڑھیں

منی بجٹ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے منی بجٹ تشکیل دینے کے لیے اعلیٰ ترین سطح پر رابطے شروع کردئیے ہیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں بنیادی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پور، بجلی صارفین سے فیول چارجز وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر تے ہوئے بجلی صارفین سے فیول چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے فیول چارجز وصول کرنے مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں، ان کا ایجنڈا جلاؤ،گھیراؤ ہے، مریم نواز

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی معاشی منصوبہ نہیں،جلاؤ،گھیراؤ، مار دو، مرجاؤ، یہ ان کا ایجنڈا ہے۔ پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں

پاکستان نے معاہدے کیلئے ایم ای ایف پی مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کردیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈکو معاہدے کے لیے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ حوا لے کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے مسودے کا جائزہ لینے مزید پڑھیں