اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی ہونے کا امکان موجود نہیں۔ جمعرات کو وزیر اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے،چند دنوں میں معاہدہ ہوجائے گا۔ صحافی نے سوال کیا آپ نے کہا تھا کہ اس ہفتے معاہدہ ہوجائے گاجس کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہا میں نے چند دن کہا ہے اس ہفتے کا نہیں کہا۔
Load/Hide Comments



