پیمرانے ایک روز کیلئے اسلام آباد میں ریلیوں اورعوامی اجتماعات کی کوریج پرپابندی عائدکردی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں،عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کردی۔پیمرا کی جانب سے ایک روز کیلئے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق احتجاجی ریلی مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی:ڈھائی ہزار اہلکار تعینات،پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سخت ترین سکیورٹی اقدامات کئے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈھائی ہزار اہلکار تعینات کئے گئے، مختلف شاہراہوں اور چوکوں پر پولیس اور مزید پڑھیں

نوازشریف نے ’ووٹ کو عزت دو‘ کا بیانیہ دیا اور وکلا نے اس بیانیے کو آگے بڑھایا، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست سہولت کاروں کے اردگرد گھومتی ہے، ہم خیال ججز کے بچوں کو پانامہ فیصلے کا پہلے سے علم تھا، مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ اہم پیش رفت ہے، عمران خان

تہران(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ ایک اہم پیش رفت ہے، چین کی ثالثی سے ہونے والا معاہدہ خطے مزید پڑھیں

لاہور جلسہ کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیا، مخالفین کی آنکھیں اچھی طرح کھل گئی ہوں گی: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی مینار پاکستان پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں مرکزی رہنماؤں کی سٹیج پر نائب چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کابلدیاتی الیکشن کے حوالے سپریم کورٹ کو خط

کراچی(آن لا ئن) سپریم کورٹ آف پاکستان سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔چیف جسٹس کے نام تحریر کردہ خط میں سراج الحق مزید پڑھیں

عمران جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں: مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔ لاہور میں ن لیگی لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز مزید پڑھیں

عمران خان آج صبح 7 بجے اسلام آباد عدا لت پیشی کیلئے روانہ ہوں گے، اسد عمر

لاہور(آن لا ئن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج صبح 7 بجے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدا لت پیشی کیلئے روانہ ہوں گے۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے یہ بات سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

حکمرانوں کو آئین سے انحراف کر کے انتخابی عمل سبوتاژکرنے کے خلاف آئینی قانونی اورسیاسی محاذ پر جدوجہد کریں گے، عمران خان

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی الیکشن سیل قائم کردیا۔ ہمایوں اختر خان کو پی ٹی آئی الیکشن سیل کا فوکل پرسن مقرر مزید پڑھیں

عمران خان اینٹی پاکستان طاقتوں کے مہرے کے طور پر استعمال ہورہا ہے،خواجہ سعدرفیق

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اینٹی پاکستان طاقتوں کے مہرے کے طور پر استعمال ہورہا ہے، دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔ مزید پڑھیں