عمران جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں: مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔ لاہور میں ن لیگی لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز مزید پڑھیں

عمران خان آج صبح 7 بجے اسلام آباد عدا لت پیشی کیلئے روانہ ہوں گے، اسد عمر

لاہور(آن لا ئن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج صبح 7 بجے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدا لت پیشی کیلئے روانہ ہوں گے۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے یہ بات سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

حکمرانوں کو آئین سے انحراف کر کے انتخابی عمل سبوتاژکرنے کے خلاف آئینی قانونی اورسیاسی محاذ پر جدوجہد کریں گے، عمران خان

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی الیکشن سیل قائم کردیا۔ ہمایوں اختر خان کو پی ٹی آئی الیکشن سیل کا فوکل پرسن مقرر مزید پڑھیں

عمران خان اینٹی پاکستان طاقتوں کے مہرے کے طور پر استعمال ہورہا ہے،خواجہ سعدرفیق

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اینٹی پاکستان طاقتوں کے مہرے کے طور پر استعمال ہورہا ہے، دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی۔ مزید پڑھیں

یہ کہنے پر مجبور ہوں آپ کا خط تحریک انصاف کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو 5 صفحات اور7 نکات پر مشتمل جوابی خط لکھ دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار د یتے مزید پڑھیں

نااہل قرار دیدیا جاؤں یا جیل میں ہوں،الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی،عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے نا اہل قرار دے دیا جائے گا یا نہیں؟جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی۔امریکی میڈیا کو مزید پڑھیں

نیازی کے پیدا کردہ بدتر حالات سے ملک کو نکالنے کیلئے شہباز شریف اور انکی ٹیم دن رات کوشاں ہے، محمد نواز شریف

لندن(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے میرا دل پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے، ملک پر چار سال عمران نیازی کو مسلط نہ کیا جاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے مزید پڑھیں

ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے موسم سرما کے 50 ہزار خصوصی خیمے ارسال کئے جا چکے ہیں، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر موسم سرما کے 50 ہزار خصوصی خیمے ارسال کئے جا چکے ہیں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ا ین ڈی ایم اے)کے مطابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کے مختلف راستے کنٹینر لگا کر بند، میٹرو سروس محدود

لاہور (آن لائن)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔لاہور میں پولیس اور انتظامیہ نے جی ٹی روڈ، کپ اسٹور، دو موریہ پل سمیت دیگر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے نام خط

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے جس میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے وزیر اعظم وفاقی اور مزید پڑھیں