مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا انہوں نے کہاکہ ہمیں معیشت کے حوالے سے سیاسی اختلافات سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیورویٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیورویٹیور ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دیدیا،، وزیر قانون کو کیوریٹیوریویو ریفرنس واپس لینے کی ہدایت کردی،ذرائع نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم کی لکی مروت میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت، اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس تھانہ صدر پر حملے کی شدید مذمت، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لکی مروت، دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید

لکی مروت (آن لائن) لکی مروت میں دہشت گردوں کے پولیس پر حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، تمام اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔میڈیا مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کرنا ایجنڈے میں شامل ہیں۔انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو بطور ٹرانزیکشن ایڈوائزر مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔وزارت ہاوسنگ کیلئے مزید پڑھیں

یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

یورپی یونین نے پاکستان کو زیادہ خطرے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم یورپی یونین کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم مزید پڑھیں

قانون سازی کیخلاف صدر کو آئینی ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنا چاہیے،بابر اعوان

لاہور(آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہا ہے کہ 13 جڑی بوٹیاں اور 22 لوٹوں نے جو کام کیا وہ غیر آئینی ہے، صدر اسے واپس کر سکتے ہیں یا سپریم کورٹ کو ریفرنس بھجوا مزید پڑھیں

ہمیں آئندہ بھرپور مینڈیٹ ملے گا،کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ہوگی، عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پْرامید ہیں کہ آ والے وقت میں ہمیں بھرپور مینڈیٹ ملے گا اور کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔تفصیل کے مطابق عمران خان سے بد مزید پڑھیں