ماضی کی طرح قوم نے نااہل نیازی کو دوبارہ مسلط کیا تو سزا بھگتے گی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ایک بیان میں مزید پڑھیں

بلوچستان؛ رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبے کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کییگئے۔ زلزلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم، کابینہ اراکین نااہل ہونگے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی اور فنڈز نہیں دیتی تو وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین پانچ سال مزید پڑھیں

لاکھوں فرزندان اسلام آج منگل کو اعتکاف بیٹھیں گے

اسلام آباد (آن لائن)لاکھوں فرزندان اسلام آج منگل کوکو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لئے گئے۔تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے۔20رمضان المبارک بمطابق 11اپریل منگل کو لاکھوں مزید پڑھیں

حکومت کو الیکشن کمیشن کو فنڈز تو دینا ہی پڑینگے،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے یا کابینہ کی میٹنگیں، الیکشن کمیشن کو فنڈز تو دینا ہی پڑیں گے۔صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی سے لاہور میں مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اب دن بدن درجہ حرارت میں اضافہ ہونے جارہا ہے، پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق کم از کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو قومی زندگی کا مرکز و محور بنانے کا وقت آگیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ قوم 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے،آئین بنانیوالوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی،عمران خان کی فریق بننے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

لاہور (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی پر عمل درآمد کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے کیس میں فریق بننے مزید پڑھیں

ہمارا دامن صاف ہے ہم نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پراسیکوشن نے اعتراف کیا میں موقع پر موجود ہی نہیں تھا مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے لوگوں کو اکسایاپراسیکویشن مزید پڑھیں

9 اپریل کو بند کمروں کی سیاست کامیاب ہوئی، قوم مٹھائیاں بانٹنے کے بجائے سڑکوں پر نکل آئی، اسد عمر

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 اپریل کو بند کمروں کی سیاست کامیاب ہوئی اور قوم مٹھائیاں بانٹنے کے بجائے سڑکوں پر نکل آئی۔انصاف ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں