وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب انتخابات کے لئے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 10 ارب روپے جاری کیے گئے،الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن کے لئے 21 مزید پڑھیں

بی این اے کے بانی کی گرفتاری سے بلوچستان میں عسکریت پسندی کو کچلنے میں مدد ملے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے کالعدم تنظیم کے سر براہ کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو14اپریل کو طلب کرلیا

لاہور (آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کو 14 اپریل کو طلب کرلیا۔طلبی نوٹس صدر پی ٹی آئی پنجاب امتیاز شیخ نے وصول کیا جس میں اسد مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیااورکہا ہے کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طورپر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، اجلاس پیر کو دوپہر 2بجے ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس اب پیر کی صبح گیارہ بجے کے بجائے دوپہر دو بجے ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کا وقت تبدیل کیا.

سعودی فنڈ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ دے دیا۔ اقتصادی امور ڈویژ ن کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی نے مہمند ڈیم منصوبے کے لیے پاکستان کو 240 مزید پڑھیں

ایک شخص افواج پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنے کے درپے ہے،کامران ٹیسوری

اسلام آباد (آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک شخص افواج پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنے کے درپے ہے، پانچ لوگ مل کر بیٹھیں تو پانچ دن میں حالات ٹھیک ہو جائیں گے، میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

آئین کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز پیر 10 اپریل سے ہوگا

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قوی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ دس اپریل کو اس اسمبلی نے وفاقی اسلامی پارلیمانی آئین منظور کیا تھا، رواں برس آئین کی 50 ویں سالگرہ منائی جا رہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اشیا ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کی جانب سے اشیا ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔لاہورہائی کورٹ میں آ ٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں اور تقسیم کے طریقہ کارکے خلاف درخواست مزید پڑھیں