پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا واحد راستہ آئین پاکستان پر عملدرآمد ہے، اسفندیارولی

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا واحد راستہ آئین پاکستان پر عملدرآمد ہے۔ 1973 کے متفقہ آئین میں اس وقت کے اپوزیشن لیڈر خان عبدالولی خان کا مزید پڑھیں

ون مین شو کا اثر زائل کرنے کیلئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل بنایا گیا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظوری کیلئے صدر کو بھیجا تھا، صدر نے ایک پیغام کے ساتھ بل واپس بھیجا ہے،دونوں ایوانوں میں اس بل مزید پڑھیں

وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل نوید اشرف کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

ا سلام آباد (آن لائن) وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل نوید اشرف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل کثرت رائے سے پارلیمنٹ میں منظور

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، تحریک انصاف کی بل کی مخالفت اور ایوان میں نعرے بازی کی گئی۔ پیر کے روز پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر مزید پڑھیں

سینیٹ، تھر کول بجلی منصوبو ں کیلئے ٹرانسمشن لائن اگلے چار ہفتوں میں مکمل کر لی جائیگی،خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا کو وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے بتایا ہے کہ تھر کول سے چلنے والے بجلی کے منصوبو ں کیلئے ٹرانسمشن لائن اگلے چار ہفتوں میں مکمل کر لی جائے گی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس13اپریل دن دو بجے تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات کی کارروائی معطل کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔بعد ازاں قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیر آباد حملہ کیس کے مدعی کی اچانک موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ عامر شہزاد سازشیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم گواہ تھا،پراسرا مزید پڑھیں

گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز:سپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن) آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، پارلیمنٹ ہاوس کی راہداریوں میں ایس ایم ڈیز نصب کر دی گئیں۔پارلیمنٹ ہاوس کے صدر دروازے پر 1973 کے آئین کی منظوری مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز کرانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں پنجاب میں علیحدہ انتخابات کرانے کی مخالفت اور ملک میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کی قرارداد منظور کر لی، ایوان میں موجود جماعت اسلامی کے سینیٹر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نے الیکشن اخراجات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کے اخراجات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ بل سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا دیا۔وزیر خزانہ کا مزید پڑھیں