مشاہد حسین کی تجویز پرتمام سیاسی جماعتیں گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ پر پیشرفت کا عندیہ دیدیا

لاہور(آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید کی گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز، ملک میں تاریخی سیاسی بحران پر بند دروازوں کیرستے کھلنے لگے۔ملک کی ساری بڑی سیاسی جماعتوں نے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

سعودی عر ب،ایران تعلقات استوار کرنے میں چین نے بہت کلیدی کردار ادا کیا،صادق سنجرانی

ا سلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے خطے میں قیام امن کے کیلئے چین کی کاوشوں کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عر ب اورایران کے درمیان بہتر تعلقات استوار کرنے میں چین نے بہت مزید پڑھیں

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کردی

مظفرآباد(آن لائن)(آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ افسوس

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے، پوری قوم دہشت مزید پڑھیں

دہشت گردی واقعات کی نشریات دکھانے سے دہشت گردوں کو مدد ملتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کی براہ راست نشریات دکھانے سے دہشت گردوں کو بھی مدد ملتی ہے،آزادی اظہار کے حق کو مقدس سمجھتے ہیں، آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے فواد چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا۔سپیکر آفس کے مطابق قرار داد پر ایوان کے اندر ہی اراکین سے دستخط کروائے گئے، قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی نیب نوٹسسز کیخلاف درخواست پر نیب سے تفصیلی جواب طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی نیب نوٹسسز کیخلاف درخواست پر نیب سے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں

نوازشریف آخری عشرہ مکہ مکرمہ میں عبادات میں گزاریں گے،نوازشریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہونگے

لندن (آن لائن)نوازشریف آخری عشرہ مکہ مکرمہ میں عبادات میں گزاریں گے۔نوازشریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہونگے۔مریم نواز اپنے اہل خانہ کے ساتھ پہلے ہی سعودی عرب ہیں۔ نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب روانہ ہوگئے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو سندھ میں تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے میں مشکل کا سامنا ہوگا۔ علی زیدی

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سندھ میں تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے میں مشکل پیش آئے گی۔ جو ابھی بھی سمجھ رہے ہیں کہ مزید پڑھیں