فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل، جلاو گھیراو اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

تنویر الیاس کی عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد

مظفرآباد(آن لائن) سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کر دی جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تنویر الیاس نے توہین عدالت پر مزید پڑھیں

حکمراں اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر عدالت عظمی کا متنازع بینچ مسترد کردیا

اسلام آباد(آن لائن)حکمراں اتحاد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ پروسیجر بل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے عدالت عظمی کا تشکیل کردہ 8 رکنی بینچ مسترد کردیا۔تفصیلات کیمطابق حکومتی اتحاد نے سپریم مزید پڑھیں

ملک بھر میں کتابوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ، ملک میں تعلیم مزید مہنگی ہوگئی

جڑانوالہ (آن لائن)ملک بھر میں والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے، بچوں کے مزید پڑھیں

لندن پلان کے تحت میرے قریبی ساتھیوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے: عمران خان

لاہور(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدوں پر من و عن عمل در آمد کے لئے کام کر رہی ہے،وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف حکام سے گفتگو

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز آن لائن میٹنگ ایپ زوم کے ذریعے عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سپرنگ میٹنگز میں شرکت کی ہے۔ وزارت خزانہ اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹسز پر غور کیا گیا، ذرائع کے مطابق عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت مزید پڑھیں

لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ،بجلی کی طلب بڑھنے سے لیسکو کو شارٹ فال کا سامنا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، لیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق لیسکو کو گزشتہ روز بجلی کی طلب 3390میگا واٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کرلی

لاہور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 297 حلقوں کے لئے تقریبا 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ڈرافٹ پولنگ اسکیم شائع کی جائے گی۔شیڈول کے مزید پڑھیں

الیکشن ہوں گے یا پھر وزیراعظم اور کابینہ گھر جائیں گے،فواد چوہدری

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ اب تک منظر عام پر نہیں لایا گیا،حکومتی وزرا نے جو تحائف لیے ان کا ریکارڈ بھی پیش نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد مزید پڑھیں