اللہ بڑا بادشاہ ہے کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ بڑا بادشاہ ہے، کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا مزید پڑھیں

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے عزم کو اعادہ

اسلام آباد (آن لائن)سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے اپنے عزم کو دوہراتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی،عسکریت پسندی و انتہاپسندی کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں،ایسے عناصر کے خلاف ریاست پوری طاقت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی گورنر سندھ سے ملاقات ٗ مردم شماری میں جعل سازیوں و بے ضابطگیوں سے آگا ہ کیا

کراچی (آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی اور مردم شماری وخانہ شماری میں سنگین جعل سازیوں و بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

عمران خان کے سیکیورٹی انچارج سے منی لانڈرنگ کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ملزم افتخار رسول گھمن نے 2 دوستوں کے مزید پڑھیں

پورے ملک میں جی ایس ٹی کا یکساں اسٹرکچر نافذ کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لئے وائس ڈائریکٹر مارٹن ریزر سے بات چیت کی ہے۔یہ بات چیت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے موسم سرما کے اجلاس مزید پڑھیں

ترازو کے پلڑے برابر کئے بغیر عدل کا دعوی بے معنی ہے اور پارلیمنٹ کی تحقیر سے کسی ادارے کے قد کاٹھ میں اضافہ نہیں ہوگا،خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ ترازو کے پلڑے برابر کئے بغیر عدل کا دعوی بے معنی ہے اور پارلیمنٹ کی تحقیر سے کسی ادارے کے قد کاٹھ میں اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 58پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے فروری 2023 فروری جاری کر دیئے ہیں اورکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 58 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ملکی ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر 15 رکنی نیشنل ٹاسک فورس قائم کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملکی ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر 15 رکنی نیشنل ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ انتخابی اخراجات کے لئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کئے جائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ انتخابی اخراجات کے لئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کئے جائیں۔ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے فنڈز کی مزید پڑھیں