فواد چوہدری کی چوہدری سرور سے ملاقات،ق لیگ میں شمولیت کی خبروں کی تردید

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ق لیگ میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے ق لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

پروپیگنڈا نہ کرو، ثبوت دو، ورنہ زبان بند کرو،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرد روبوٹ نہیں ہوتے” کہنے والا اور لباس کی وجہ سے خواتین اور کم سن بچیوں پر حملوں کی وکالت کرنے والا سندیافتہ جھوٹا 9 مئی کے سانحے مزید پڑھیں

پاکستان میں فوج گذشتہ 70 برسوں سے بلواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہی ہے،عمران خان

لندن(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’پاکستان میں فوج گذشتہ 70 برسوں سے بلواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہی ہے اور یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا مزید پڑھیں

تبدیلی کا نعرہ لگانیوالی جماعت میں شرپسندوں کا آنا ہمارے نیشنل کاز کی توہین ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کو 9 مئی جیسے دن کے لیے ہی تیار کیا گیا تھا،نوجوانوں کو سوچنا ہو گا کہ ہم نے تو دشمن کو مزید پڑھیں

فوادچودھری جہانگیر ترین سے رابطے میں تھے،عون چودھری

لاہور(آن لائن)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چودھری نے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب سے بڑے نام ہمارے ساتھ شامل ہوں گے، فوادچودھری جہانگیر ترین سے رابطے میں تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عون چودھری مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملے پر عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میری سوچ کے مطابق عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنتا ہے، ملٹری انویسٹی گیشن ٹیم نے فیصلہ کرنا ہے، جن لوگوں کو بھیجا گیا ان مزید پڑھیں

اٹارٹی جنرل آف پاکستان کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم قانونی امور زیر بحث آئے،اٹارنی جنرل نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے آڈیو لیکس کمیشن سے مزید پڑھیں

9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 9 مئی کے خوفناک واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور یہ سابق وزیراعظم کے مذموم عزائم کی ناقابل مزید پڑھیں