ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی20 سال بعد ملاقات،جذباتی مناظر

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی بالآخر 20 سال بعد ملاقات ہوگئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس پیش رفت کی تصدیق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی مریم نواز، جہانگیر ترین اور عمران خان سے ملاقات

لاہور (آن لائن)آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز اور جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور آسٹریلوی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ کیا عمران خان کو ہم نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی اور علی محمد خان تحریک انصاف کو نہیں چھوڑ رہے، ان پر مزید غیر قانونی ظلم کیا جارہا ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد(آن لائن)شہریار آفریدی اور علی محمد خان کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پرصدر مغربی پنجاب پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ?علی محمد خان کو تیسری مرتبہ اور شہریار آفریدی کو دوسری مرتبہ عدالت مزید پڑھیں

پاکستان جس معاشی بحران میں مبتلا ہے اس سے نکلنے کے لئے ہم سب کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے،گورنر سندھ

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان آج جس معاشی بحران میں مبتلا ہے اس سے نکلنے کے لئے ہم سب کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہے، اب کوئی مسیحا نہیں آئے گا، حالات مزید پڑھیں

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیاجائے گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان اور بیلا روس نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی پاسپورٹس کے مزید پڑھیں

عمران خان بشریٰ بی بی کے کہنے پرفیصلہ بدل دیتے تھے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا کہ جو میرے سامنے ہوا اس پر گواہی مانگی گئی تو ضرور دوں گی، بشری ٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان فیصلہ بدل دیتے مزید پڑھیں

9 مئی حملوں کی منصوبہ بندی، عملدرآمد پر عمران خان کے خلاف کارروائی فوجی عدالت میں ہوگی، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد پر کارروائی فوجی عدالت میں ہوگی۔ نجی مزید پڑھیں

آنے والے چیف جسٹس مسلم لیگ (ن) کو انصاف دینا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

سرگودھا (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے چیف جسٹس آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ مسلم لیگ (ن) کو انصاف دینا چاہتے ہیں،مسلم مزید پڑھیں